پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان کی ویڈیو جاری کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کے رات گئے وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے کی ویڈیو جاری کردی۔
سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کمال درویش ہے، کوئی مال اسباب کوئی سامان نہیں، اٹھا اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتا وکٹری کا نشان بناتا وزیراعظم ہاؤس سے اپنے گھر چلا گیا۔‘
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے منحرف ارکان آج ووٹنگ میں حصہ لیں گے یا نہیں?اہم خبر سامنے آ گئی
کمال درویش ہے ۔۔ کوئی مال اسباب کوئی سامان نہیں ۔۔ اٹھا اور اپنی گاڑی خود ڈرائیو کرتا وکٹری کا نشان بناتا وزیراعظم ہاؤس سے اپنے گھر چلا گیا ۔۔
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) April 10, 2022
*copied#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/iXvkBx2mAG
یاد رہے کہ ہفتے کی شب قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی عمران خان نے وزیراعظم ہاوس چھوڑ دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: نئی حکومت بننے سے پہلے پرویز خٹک نے بڑا سرپرائز دیدیا