وزیر اعظم شہباز شریف تھر پہنچ گئے

Oct 10, 2022 | 12:24:PM
 وزیر اعظم شہباز شریف تھر پہنچ گئے
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف ایک  روزہ دورے پر تھرپہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم  (Sindh Engro Coal Mining Company) کی جانب سے بلاک-II میں تھر انرجی لمیٹڈ (TEL) اور تھر کول مائن کے فیز 2 کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں ، اور وزیر اعظم تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا ۔