موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

Nov 10, 2023 | 19:19:PM
موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیراستعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز  لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے کے مطابق غیراستعمال شدہ سمز  کی واپسی پر 200 روپے چارجز  لگائے جائیں گے اور ان چارجز کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا،پی ٹی اے نے کہا کہ صارفین 31 دسمبر 2023 تک بلامعاوضہ غیرضروری سمز بند کراسکتے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا
پی ٹی اے کے مطابق غیرقانونی سم کے اجرا کی صورت میں سم کو ایک بار بلا معاوضہ ختم کرنےکی اجازت ہوگی۔