اربوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی چوری

Feb 10, 2022 | 12:59:PM
 چار کروڑ مالیت کی کریٹو کرنسی برآمد
کیپشن: کرپٹو کرنسی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑی کرپٹو کرنسی چوری پکڑلی گئی، ملزموں کے قبضے سے ساڑھے چار ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد ۔

 غیر ملکی رپورٹ کے مطابق حکام نے نیویارک میں ایک جوڑے کو گرفتار کیا ہے جو 2016 میں بٹ فینکس ایکسچینج کو ہیک کرنے میں ملوث تھا۔ جوڑے کے قبضے سے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد ہوئی ۔جوڑے کو مقامی عدالت کے سامنے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔۔ گرفتاری کا خدشہ

 یادرہے کہ  3 ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی کرنسی بٹ فینکس ایکسچینج سے چرائی گئی تھی۔

ملکی محکمہ انصاف نے اسے کرپٹو کرنسی کی آج تک کی سب بڑی برآمدگی قرار دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد۔۔ مفتاح اسماعیل نےعندیہ دیدیا