وینا ملک کی سرجری۔ چہرہ ہی بدل گیا

Aug 10, 2021 | 10:37:AM
  وینا ملک کی سرجری۔ چہرہ ہی بدل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) لالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے چہرے کی سرجری کروانے کے ساتھ ہونٹوں کی بوٹیکس سرجری بھی کروا لی۔

سرجری سے وینا ملک کا چہرہ ہی بدل گیا۔شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا، لالی وڈ اداکارائیں بھی مقبولیت کے لئے نت نئے طریقے ڈھونڈتی رہتی ہیں۔اسی طرح وینا ملک نے بھی خود کو خبروں کی زینت بنانے کے لئے کاسمیٹیکس سرجری کروا لی۔وینا ملک کی چہرے کی کاسمیٹیکس سرجری تو کروائی ہی لیکن ساتھ ہی انہوں نے اپنے ہونٹوں کی بوٹیکس سرجری بھی کروا لی جو معروف ہالی وڈ بزرگ اداکاراؤں سمیت بالی وڈ اداکاراوں نے بھی کروائی، اس سرجری سے وینا ملک کا چہرہ بالکل ہی بدل گیا اور وینا کی ان تصاویر پر شائقین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا سامنا بنایا جارہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:  دلہن کا نکاح سے قبل ہی شادی سے انکار ۔۔آخر کیا ہوا۔۔؟