فلسطین،اسرائیل کشیدگی پربندکمرہ اجلاس بے نتیجہ ختم اب تک اسرائیلی حملوں میں 78 خواتین اور 41 بچوں سمیت 413 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں جبکہ 121 فلسطینی بچوں سمیت 2 ہزار 3 سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں Oct 09, 2023 | 09:35:AM