امریکا کو بھارت سے کیا امید ہے؟

 روس کے ساتھ بھارتی تجارت کو جان بوجھ کر استثنیٰ دیا گیا

Nov 09, 2022 | 11:36:AM
امریکا ,بھارت ,امریکی وزارت خارجہ, بھارتی ,تجارتی تعلقات
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکا نے بھارت کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات مزید گہرے کرنے کی امید کا اظہار کیا ہے ۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ  روس کے ساتھ بھارتی تجارت کو جان بوجھ کر استثنیٰ دیا گیا ہے، توانائی کے لیے بھارتی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں۔ 

ضرور پڑھیں : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی مصر میں اہم ملاقاتیں

انہوں نے کہا کہ ہم ساتھ یہ بھی کہتے رہے ہیں کہ دوسرے ممالک پر لازم ہے کہ روس کے ساتھ تجارتی تعلقات پر انحصار کم کریں، یہ سب کے مفاد میں ہے۔