شاہینوں نے کیویز کو دھول چٹادی ،سیمی فائنل میں شاندار فتح آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا Nov 09, 2022 | 10:11:AM