علی سدپارہ کی تلاش،خصوصی سرویلنس طیارہ سراغ لگانے نکل پڑا

Feb 09, 2021 | 11:40:AM
علی سدپارہ کی تلاش،خصوصی سرویلنس طیارہ سراغ لگانے نکل پڑا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)علی سدپارہ سمیت کے ٹوپرلاپتا تینوں کوہ پیماؤں کو ڈھونڈنے کے لئےآج سرچ آپریشن خصوصی سرویلنس طیارے کے ذریعے کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران لاپتا ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا چوتھے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما5 فروری کو لاپتا ہوگئے تھے۔علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے گزشتہ دنوں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے والد کے بچنے کے چانسز انتہائی کم ہیں۔