عسکری کمان میں ممکنہ تبدیلی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)عسکری کمان میں ممکنہ تبدیلی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیا وزیراعظم کے پاس آرمی چیف کو ٹھوس وجوہات کے بغیر ہٹانے کا اختیار ہے ،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وزیراعظم کا کوئی بھی فیصلہ عدالتی فیصلے سے مشروط ہو گا،درخواست میں کہاگیا ہے کہ کیا وزیراعظم سیاسی مقاصد کیلئے آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا سکتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید