اسرائیل میں پھنسی بالی وڈ اداکارہ ممبئی پہنچ گئیں اداکارہ 39 ویں حیفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے اسرائیل گئی تھیں جس میں ان کی فلم ’اکیلی‘ کو منتخب کیا گیا تھا۔ Oct 08, 2023 | 23:53:PM