اومیکرون بم پھٹ پڑا۔۔ 50 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

Dec 08, 2021 | 21:16:PM

(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومیکرون نے 50 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی خبر کے مطابق امریکی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ امریکا  کی 19 ریاستوں میں اومیکرون پھیل چکا ہے،طبی ماہرین ابھی تک افریقی ویرینٹ کی شدت کا اندازہ لگا رہے ہیں تاہم یہ ویرینٹ دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  میکڈونلڈ پر چھاپہ کیوں مارا۔۔چئیرمین نیب نوٹس لے لیا

مزیدخبریں