طالب علموں کے لئے بڑی خبر

Dec 08, 2021 | 13:09:PM
طالبعلموں کے لئے خوشخبری
کیپشن: ایچ ای سی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے شہر کے سرکاری کالجز میں ایم فل اور ایم ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے شہر کے سرکاری کالجز میں ایم فل اور ایم ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ابتدائی طور پر لاہور کے دس سرکاری کالجز میں ایم فل اور ایم ایس پروگرام کروایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش

تاریخ میں پہلی دفعہ سرکاری کالجز میں مذکورہ پروگرام شروع ہونگے۔سائنس اور آرٹس دونوں مضامین میں ایم فل اور ایم ایس کروایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:بے روز گار افراد کیلئے خوشخبری۔۔بھرتیاں کھل گئیں