روس میں سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Dec 08, 2021 | 10:57:AM
روس،سردی،ریکارڈ،ٹوٹ گیا
کیپشن: روس میں شدید سردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی 21 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جس کی وجہ سے شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا متاثرین کے لیے لاکھوں کے انعام کا اعلان

اسی طرح روس کے شمالی دارالحکومت میں درجہ حرارت منفی 20.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا جو کہ 1893 میں اسی دن کے مقابلے میں 0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہے۔روسی محکمہ موسمیات کے ماہر نے کہا ہے کہ سینٹ پیٹرز برگ میں 21 ویں صدی میں دو مرتبہ 14 جولائی 2015ء اور 3 جنوری 2002ء کو سرد موسم کے ریکارڈ ٹوٹے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:الہٰ دین کے حقیقی اُڑنے والے قالین پر شہری کے سیر سپاٹے۔۔ ویڈیو وائرل