چاول ،چینی،درجہ سوم کےگھی کےدام بڑھ گئے

Nov 07, 2023 | 15:01:PM
 چاول ،چینی،درجہ سوم کےگھی کےدام بڑھ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اوپن مارکیٹ میں اشیائےخورونوش کی قیمتوں میں اضافےکاسلسلہ برقرار،اوپن مارکیٹ اورہول سیل میں چاول ،چینی،درجہ سوم کےگھی کےدام بڑھ گئے۔
ایکس مل 50 کلو چینی کا تھیلا 200 روپے بڑھ کر 6950 روپے کا ہوگیا،ہول سیل میں چینی 139 اور پرچون میں 150 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،درجہ سوم گھی 16 کلوگرام پیک 500 روپے مہنگا ہوگیا۔
درجہ سوم فی کلوگرام گھی آئل 340 سے 370 روپے کا ہوگیا،پرانا چاول 30 روپے بڑھ کر 380 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹربینک سے اہم خبر آ گئی