والٹن ٹوبیکو کمپنی کو فوری طوری پر کھولا جائے، ملازمین کا آزاد کشمیر حکومت سے مطالبہ
ہم سب سے زیادہ ریاست کشمیر کو ٹیکس دے رہے ہیں جو ماہانہ 24 کروڑ اور سالانہ اربوں روپے میں ہے ،ترجمان عارف ضیا ،محمد علی ، عمر احمد
Apr 06, 2024 | 10:17:AM
Apr 06, 2024 | 10:17:AM