وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Oct 06, 2021 | 19:55:PM
ملک کی سلامتی، امور ، تبادلہ خیال
کیپشن: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف ملاقات کررہے ہیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدر عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب کا استعفیٰ منظورکرلیا