دہلی میں فضائی آلودگی سے سالانہ 54 ہزار اموات، حکمران بے پرواہ، اشوک سوین

Nov 06, 2022 | 20:40:PM
دہلی میں فضائی آلودگی سے سالانہ 54 ہزار اموات، حکمران بے پرواہ، اشوک سوین
کیپشن: فائل فوتو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بھارتی تجزیہ کار اشوک سوین نے اپنی ٹوئیٹ میں فضائی آلودگی کو دنیا کے لئے ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں ہر سال دنیا بھر میں 6.5ملین لوگ فضائی آلودگی کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں جن میں سے 1.6 ملین اموات بھارت میں ہوتی ہیں جبکہ صرف دہلی میں اموات کی تعداد 54 ہزار ہے ۔ اشوک سوین نے مزید کہا کہ بھارت کے دارلخلافہ دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر ہے مگر بدقسمتی سے حکمرانوں سمیت کسی کو پرواہ نہیں ۔