روس سے سستا تیل کب پاکستان پہنچے گا؟ روس سے پاکستان پہنچنے والے ایک لاکھ ٹن خام تیل کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے کیونکہ بحری جہاز ابھی تک عمان نہیں پہنچ پایا ہے Jun 06, 2023 | 12:18:PM