امریکا نے چین کےساتھ کلچرایکسچینج پروگرام معطل کردئیے

Dec 05, 2020 | 18:12:PM
امریکا نے چین کےساتھ کلچرایکسچینج پروگرام معطل کردئیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکانے چین کےساتھ پانچ کلچر ایکسچینج پروگرام معطل کردئیے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کے 5 کلچرل پروگرامزچینی حکومت کے سافٹ پاورپروپیگنڈاہتھیار ہیں،یہ پروگرام ’ثقافتی تبادلے‘ کیلئے بنے تھے۔امریکی قانون’میکا‘ کے مطابق سرکاری ملازمین غیرملکی حکومت کے فنڈزسے سفرکرسکتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق میکا قانون کے تحت چلنے والے کئی دوسرے پروگرامزدونوں ممالک کیلئے فائدہ مندہیں تاہم معطل ہونے والے پروگرامزکوچین اپنے پراپیگنڈے کیلئے استعمال کررہاتھا۔