ماں کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)ا گر کو ئی بچہ بے اختیا طی سے ڈرا ئیونگ کرے تو ہم فو ری اس کو ٹو کتے ہیں کہ بیٹا ایسا نہیں کر تے ورنہ کو ئی حا دثہ ہو جا ئے گا مگر اس ویڈیو میں تو سا را معا ملہ ہی الٹ ہو گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ماں کی ڈرائیونگ سے خوفزدہ بچوں کی ویڈیو وائرل ہو ئی ہے ۔اس ویڈیو میں گاڑی چلاتی ماں کے ساتھ بیٹھے بچوں کی باتیں اور آوازیں صارفین کی توجہ کامرکز بن گئیں۔ویڈیو میں ایک خاتون ڈرائیونگ کررہی ہیں اور ان کے ساتھ بچے بھی موجود ہیں۔جیسے ہی خاتون ایک پل پر گاڑی لے جانے کی کوشش کرتی ہیں تو گاڑی میں بیٹھا بچہ انہیں اسٹیئرنگ پر ہاتھ رکھ کر روکنے کی پوری کوشش کرتا ہے اور انہیں پل پر جانے سے روکتا ہے۔
خطرناک پل پر چلتی گاڑی میں بچوں کو دعائیں مانگتے بھی سنا جاسکتا ہے۔ بچوں کا کہنا تھا پل صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہے۔آخر میں خاتون گاڑی کو پل سے لے جانے میں کامیاب ہو گئیں۔جس پر بچو ں نے بھی سکھ کا سا نس لیا۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں:میں تے میرا دلبر جا نی۔۔عا ئزہ خا ن کا میڈم نور جہاں کو ان کا مشہور گانا گاکر خراج تحسین