انٹر بینک کے بعد روپے نے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کو پچھاڑ کر رکھ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)انٹربینک کے بعد روپے نے اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کو پچھاڑ کر رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 2روپے65 پیسے سستا ہوا جبکہ روپے کی قدر میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 2 روپے کمی ہوئی اور اس وقت ڈالر228 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی، سونا بھی مزید سستا ہو گیا