پھل سبزیاں انڈے مہنگے، چکن سستا ہوگیا

Oct 03, 2023 | 15:42:PM
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر آگئی، پھل سبزیاں انڈے مہنگے ہوگئے جبکہ چکن 7 روپے کمی کے بعد سستا ہوگیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بُری خبر آگئی، پھل سبزیاں انڈے مہنگے ہوگئے جبکہ چکن 7 روپے کمی کے بعد سستا ہوگیا ہے۔

موسم بدلنے کے ساتھ ہی انڈے کی قیمتوں میں اضافہ  ہوگیا۔ فی درجن انڈا کی قیمت 5 روپے اضافے کے ساتھ 300 روپے ہو گئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 7 روپے فی کلو سستا ہونے سے 365 روپے ہو گیا۔ 

آلو 90، پیاز 120، ادرک 15 سو روپے کلو لہسن 5 سو روپے کلو  اور ٹماٹر کی قیمت 120 روپے کلو ہو گئی ہے۔ 

مزید پڑھیں :   6.2 شدت کا زلزلہ،ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا

دوسری جانب پھلوں کی قیمتوں میں اضافے سے سیب 270 روپے کلو، کیلا 160 روپے درج کے حساب سے فروخت ہونے لگا ساتھ ہی انگور 310 روپے کلو اور امرود 150 روپے کلو کے حسان سے فروخت ہو رہا ہے