کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے درخواست پربندکی گئی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے 3 اور4 مئی کو موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی درخواست کی تھی ، محکمہ داخلہ کاکہناہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس یوم علیؓ کے جلوس کے حوالے سے بند کردی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس، یورپی یونین کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ