وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد مونس الٰہی کا اہم ٹوئٹ

Mar 03, 2022 | 20:52:PM

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر اور ق لیگ کے اہم رہنما مونس الٰہی نے اہم ٹوئٹ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مونس الٰہی نے کہاکہ نسلوں سے ہمارے خاندان نے ہمیشہ وعدوں کا احترام کیا ، وزیراعظم سے پاکستان کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم سے ملاقات کی، اسد عمر بھی موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں:  چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

مزیدخبریں