ہم کہاں جا رہے ہیں؟ رابی پیرزادہ نے کیاکہا؟

Apr 03, 2023 | 20:16:PM
رابی پیرزادہ
کیپشن: رابی پیرزادہ
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)  رابی پیرزادہ کا کہنا تھا ہم جب 200 روپے سے 600 روپے کلو پر کیلے بیچنا شروع کردیتے ہیں ، تو یہ پھل کوئی ڈالرز میں نہیں آتے۔یہ ہم خد کر رہے ہیں، ہم لوگ بحیثیت قوم بہت نیچے جا رہے ہیں۔جب رمضان میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے تو  ہم بہت نیچے جا رہے ہیں۔

چینل 24 کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن’ نور رمضان‘ میں میزبان ساحر لودھی نے جب  رابی پیرزادہ سے سوال کیا کہ ہم کہاں جا  رہے ہیں؟ تو  رابی پیرزادہ کا کہنا تھا کہ  بحیثیت قوم اور انفرادی طور پر دیکھا جائے تو ہم جب 200 روپے سے 600 روپے کلو پر کیلے بیچنا شروع کردیتے ہیں ، تو یہ پھل کوئی ڈالرز میں نہیں آتے۔یہ ہم خد کر رہے ہیں، ہم لوگ بحیثیت قوم بہت نیچے جا رہے ہیں۔ جب رمضان میں ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے تو  ہم بہت نیچے جا رہے ہیں۔

@24newshdofficial #24news #rabipirzada #fyp #foryou #foryoupage #sahirlodhi ♬ Ya Muhammad (PBUH) - Nabeel Shaukat Ali

اگر انفرادی طور پر  میں اپنی بات کروں تو رابی پیرزادہ  تو اللہ نے رابی پیرزادہ   فاؤنڈیشن نے 3 اسکول بنائے ہیں جہاں مستحق بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔