عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے فوکل پرسنز کی ٹیم تبدیل کردی گئی ،عمر ایوب، بیرسٹر علی ظفر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر خان شامل Apr 02, 2024 | 21:36:PM