انتخاب عالم نے کلدیپ یادیو کو ورلڈ کپ میں شامل سپنرز میں سب سے بہترین قرار دیدیا ورلڈ کپ کے دوران کلدیپ یادیو اپنی ٹیم کیلئے مڈل اوورز میں کلیدی کردار ادا کرے گا، سابق کپتان Oct 01, 2023 | 18:25:PM