ظہور الٰہی روڈ کو پولیس کے قبضے سے خالی کرانے کیلئے درخواست پر سماعت عدالت نے درخواست گزار وکیل کو اضافی دستاویزات کی مصدقہ نقول جمع کرانے کیلئے 5 روز کی مہلت دیدی Jun 01, 2023 | 10:39:AM