عافیہ صدیقی بار بار کہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سےنکالو،سینٹر مشتاق احمد خان امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے Jun 01, 2023 | 10:35:AM