لاہور میں پتنگ کی ڈور سے مزید 2 افراد زخمی، وزیراعلیٰ کا نوٹس،شہریوں سے تعاون مانگ لیا
سخت احکامات کےباوجود پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پرتشویش ہے،پتنگ بازی کے خونی کھیل کو ختم کریں گے، مریم نواز
Mar 31, 2024 | 09:27:AM
Mar 31, 2024 | 09:27:AM