آرمی چیف سے چینی نائب وزیراعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون پر بات چیت
چین کے نائب وزیراعظم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں، حکومت پاکستان کی جانب سے سی پیک کی دسویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کی دعوت پرہی لی فینگ نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔
Jul 31, 2023 | 22:16:PM