دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکواڑہ  پولیس پوسٹ پر دہشتگردوں کے ایک گروہ کا مہلک حملہ۔ڈیرہ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا تباہ کن حملہ پسپا کر دیا

Dec 30, 2022 | 10:58:AM

مزیدخبریں