قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی Dec 29, 2022 | 16:39:PM