9 مئی واقعات میں ضمانت پر رہائی پانیوالے 8 ملزمان دوبارہ گرفتار پانچوں ملزمان کو 16 ایم پی او احکامات کے تحت گرفتار کیا گیا، ایم پی او کے احکامات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جاری کیے Mar 28, 2024 | 10:43:AM