’تمباکو ٹیکس اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف کی تجویز پر فوری توجہ کی ضرورت ہے‘
تمباکو کی مصنوعات پر آئی ایم ایف کے مجوزہ ٹیکس اقدامات پر عمل درآمد سے تمباکو نوشی سے متعلق اموات اور بیماریوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔روفیسر محمد زمان
Mar 28, 2024 | 10:13:AM