سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر،ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 94 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
دس گرام سونا 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 666 روپے کا ہوگیا،ایک تولہ چاندی کی قیمت 2080 روپے پر ہی برقرار رہی،عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1810 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: فرح گوگی کیخلاف اربو ں کی کرپشن اورمنی لانڈرنگ کامقدمہ درج