ہچکولے کھاتی سٹاک مارکیٹ پھر سنبھل گئی

Dec 28, 2023 | 10:45:AM
ہچکولے کھاتی سٹاک مارکیٹ پھر سنبھل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان،ایاز رانا)اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا،100 انڈیکس میں 1273پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،100 انڈیکس میں 62 ہزار کی سطح بحال،انڈیکس 62ہزار 136کی سطح پرپہنچ گیا۔

ضرور پڑھیں :نئے سال میں مہنگائی کا پہلا تحفہ
دوسری جانب  ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی،کاروبار شروع ہوتے ہی  ڈالر 40 پیسے سستا ہوگیا۔جمعرات کے روز انٹربینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو  ڈالر 282 روپے سے نیچے آگیا،انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 20 پیسے سے کم ہو کر 281 روپے80 پیسے  کا ہو گیا۔