مرضی کا کھانا،بہترین واش روم،قیدی عمران خان کوسہولیات کی تفصیل سامنے آگئی ملزم کا سیل عقبی طرف سے ہوا کیلئے کھلا ہے،ملزم اور سٹاف کی نقل وحرکت چیک کرنے کیلئے 3 کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔رپورٹ Aug 28, 2023 | 14:50:PM