پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے تاریخی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گذشتہ روز اس حوالے سے ہونیوالی میٹنگ میں طے پایا کہ بورڈ کی کئی ارب روپے کی آمدنی سے 3 فیصد حصہ کرکٹرز کو دیا جائے گا Sep 27, 2023 | 18:58:PM