آرمی چیف ،فیملی کے اثاثوں کی خبروں پر آئی ایس پی آر کا ردعمل آئی ایس پی آر || آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں Nov 27, 2022 | 12:44:PM