پنجابی کامیڈی فلم انی دیا مذاق اے ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز

May 27, 2023 | 22:22:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)بھارتی پنجابی کامیڈی فلم انی دیا مذاق اے شہر سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  فلم کی کاسٹ میں بھارتی اداکار ایمی ورک ،پری بھنڈراں سمیت اداکار ناصر چنیوٹی اور افتخار ٹھاکر بھی شامل ہیں جبکہ فلم امپورٹ پالیسی کے تحت سینماؤں میں ریلیز کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ پاکستان میں فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی کمپنی نے حاصل کئے۔