اشیاخورونوش کی دستیابی،قیمتوں میں استحکام یقینی بنایاجائے:وزیراعظم

مشکلات میں پھنسی عوام سے رمضان میں جوزائد قیمت لے، اس سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں،وزیراعظم نے وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دیدیا

Feb 27, 2023 | 21:30:PM

This browser does not support the video element.

مزیدخبریں