کاشتکاروں کی شکایات کا نوٹس، وزیراعظم نے گندم کی فوری خریداری کا حکم دیدیا گندم خریداری کا 1.4 ملین میٹرک ٹن کا ہدف بڑھا کر 1.8 ملین میٹرک ٹن کردیا گیا Apr 27, 2024 | 15:15:PM