کمزور کی آواز کوئی نہیں سنتا،تالی بجانے کا نہیں گریبانوں میں جھانکنے کا وقت ہے:وزیراعظم
معیشت کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا ہے،وفاق نےصوبوں کے ساتھ مل کر مسائل کو حل کرنا ہے،ٹیکس دہندگان کیلئےبہتر ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہبازشریف
Mar 26, 2024 | 14:39:PM