غزہ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کاسکیورٹی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سکیورٹی کونسل کی قرارداد خوش آئند ہے، عالمی برادری غزہ سے متعلق سکیورٹی کونسل کی قرارداد پر عملدرآمد یقینی بنائے،وزیراعظم شہباز شریف
Mar 26, 2024 | 12:30:PM