حکومت نے بانی پی ٹی آئی کومذاکرات کی دعوت دیدی نہیں چاہتے جوناانصافی ہمارے ساتھ ہوئی ، ان کیساتھ بھی ہو، ہم سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتے ۔ آج پاکستان میں کوئی سیاسی قیدی نہیں سینیٹر عرفان صدیقی Apr 26, 2024 | 15:52:PM