سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے:چیف جسٹس،محکمہ اوقاف کے وکیل پر برہم
یہ کوئی سول کورٹ نہیں ہے، سول کورٹ میں بھی التوا نہیں مانگنا چاہیے،پھر کہا جاتا ہے 20 سال سے سپریم کورٹ میں کیس التوا کا شکار ہے سپریم کورٹ میں کیس چلتا ہی نہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Apr 26, 2024 | 11:55:AM