راولپنڈی میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے اشتہاری بورڈ گاڑیوں پر گر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) راولپنڈی میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے اشتہاری بورڈ گاڑیوں پر گر گیا۔
راولپنڈی میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا معاملہ، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں میں واقع پلازہ کی چھت سے ہیوی اشتہاری بورڈ گرگیا، 40فٹ لمبا بورڈ گرنے سے دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
یہ بھی پڑھیں: ایڈووکیٹ سپریم کورٹ خالد اسحاق کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا
پولیس ذرائع کے مطابق واقع میں جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی اور تھانہ روات پولیس موقع پر پہنچ گئی۔