عائزہ خان اور وہاج علی کے نئے ڈرامے کی جھلکیاں جاری

Jul 25, 2023 | 15:30:PM
 تیرے بن کے بعد وہاج علی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکار وہاج علی اور اداکارہ عائرہ خان کے بے صبری سے انتظار کیے جانے والے ڈرامے کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈرامہ جلد نشر کیا جائےگا۔    
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) تیرے بن کے بعد وہاج علی کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اداکار وہاج علی اور اداکارہ عائزہ خان کے بے صبری سے انتظار کیے جانے والے ڈرامے کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ ڈرامہ جلد نشر کیا جائےگا۔    

اس جوڑی نے گزشتہ ماہ کے آغاز میں اپنی انسٹا سٹوریز کے ذریعے مداحوں کو ایک ساتھ پروجیکٹ میں کام کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ یہ خوبصورت جوڑی ڈرامے ’’میں‘‘ میں ایک ساتھ نظر آئے گی۔

میرے پاس تم ہو کی طرح اس ڈرامے میں بھی عائزہ خان منفی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔ اس ڈرامے کی ہدایات بدر محمود نے کی جبکہ اس ڈرامے کو زنجبیل عاصم نے لکھا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv)

یاد رہے کہ جلد ہی عائزہ خان ایک اور میگا ڈرامے ’’جان جہاں‘‘ میں دکھائی دیں گی۔ اس ڈرامے میں وہ پیارے افضل کے 10 برس بعد حمزہ علی عباسی کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

جس کی ہدایت قاسم علی مرید دے رہے ہیں جبکہ اس کو پروڈیوس ثمینہ ہمایوں سعید اور ثنا شہنواز نے کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

View this post on Instagram

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)

View this post on Instagram

A post shared by Wahaj Ali (@wahaj.official)